مقدمہ درج کرنیکا حکم

مقدمہ درج کرنیکا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ضمانت پر رہا ہونے والے شہری شہاب احمد کی جیل کے باہر سے مبینہ گمشدگی کے کیس میں سی ٹی ڈی کو درخواست گزار عابدہ بیگم کے بیان کے مطابق مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ضمانت پر رہا ہونے والے شہری شہاب احمد کی جیل کے باہر سے مبینہ گمشدگی کے کیس میں سی ٹی ڈی کو درخواست گزار عابدہ بیگم کے بیان کے مطابق مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...