چیکس تقسیم
کراچی(این این آئی)چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن یوسف کی قیادت میں ٹاؤن انتظامیہ نے ریٹائرڈ افسران و ملازمین میں لیو انکیشمنٹ اورمتوفی ملازمین کے لواحقین کو مالی امداد کی مد میں 60 لاکھ 93 ہزار روپے سے زائد کے چیکس تقسیم کیے ۔
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن یوسف کی قیادت میں ٹاؤن انتظامیہ نے ریٹائرڈ افسران و ملازمین میں لیو انکیشمنٹ اورمتوفی ملازمین کے لواحقین کو مالی امداد کی مد میں 60 لاکھ 93 ہزار روپے سے زائد کے چیکس تقسیم کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments