گودام میں سویا نوجوان ٹرک تلے کچلا گیا، ڈرائیور گرفتار

گودام میں سویا نوجوان ٹرک  تلے کچلا گیا، ڈرائیور گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور میں گل بائی پھاٹک کے قریب گودام میں سوتے ہوئے ایک شخص ٹرک کی زد میں آ کر ہلاک ہو گیا۔۔۔۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 18 سالہ پرکاش گودام میں سو رہا تھا کہ اسی دوران ڈرائیور نے بنا دیکھے ٹکر کو پیچھے کیا جس کے پچھلے ٹائروں زد میں آکر پرکاش موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...