چیئرمین لانڈھی ٹاؤن کااہم اجلاس عید میلاد النبیؐ کے انتظامات کا جائزہ لیا

چیئرمین لانڈھی ٹاؤن کااہم اجلاس عید میلاد النبیؐ کے انتظامات کا جائزہ لیا

کراچی(اے پی پی)چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے ٹی ایم سی محمد نواز خان مہر کے ہمراہ علمائے کرام اور۔۔۔

عید میلاد النبیؐ کے جلوسوں و محافل کے ذمہ داران سے اہم اجلاس کیا۔اجلاس میں عید میلاد النبیؐ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے صفائی ستھرائی، اسٹریٹ لائٹس، جلوسوں کے راستوں اور دیگر بلدیاتی سہولیات کیلئے خصوصی انتظامات کا فیصلہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...