پاکستان کومضبوط بنانے کیلئے منظم بااصول معاشرہ درکار، عبداللہ حمید گل

پاکستان کومضبوط بنانے کیلئے منظم بااصول معاشرہ درکار، عبداللہ حمید گل

گھوٹکی (نمائندہ دنیا)گھوٹکی کے صحافیوں نے تحریکِ جوانانِ پاکستان کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گُل سے ملاقات کی۔۔۔

، جس میں باہمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر محمد عبداللہ حمید گل نے اس سوچ کا اظہار کیا کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے صرف معاشی وسائل یا دفاعی صلاحیت کافی نہیں، بلکہ ایک ایسا منظم اور بااصول معاشرہ درکار ہے جہاں تعلیم کو ترجیح، قانون کو بالادستی، میرٹ کو اہمیت اور نوجوانوں کو قومی اثاثہ سمجھا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کا مستقبل نئی نسل سے وابستہ ہے ، اس لیے نوجوانوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ کردار، نظم و ضبط، ہنر اور قومی ذمہ داری کا شعور دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...