عید میلاد النبیؐ سے قبل اقدامات مکمل کرنا ترجیح ہے ، کرم اللہ وقاصی

عید میلاد النبیؐ سے قبل اقدامات مکمل کرنا ترجیح ہے ، کرم اللہ وقاصی

کراچی(این این آئی)ترجمان میئر کراچی کرم اللہ وقاصی نے کہا ہے کہ شہریوں کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور ۔۔۔

مختلف علاقوں میں پانی و سیوریج کے مسائل کے حل کیلئے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔عید میلاد النبیؐ سے قبل اقدامات مکمل کرنا ترجیح ہے ۔ بلدیہ اور کیماڑی ٹاؤن سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے ، نکاسی آب کے مسائل دور کرنے اور جاری ترقیاتی و بحالی کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔پارلیمانی لیڈر کے ایم سی کرم اللہ وقاصی نے کہا کہ عید میلاد النبی ؐ سے قبل ترقیاتی کاموں کو مکمل کرنے کے لیے متعلقہ اداروں اور منتخب نمائندوں کے درمیان رابطہ مزید موثر بنایا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...