بانی پی ٹی آئی قوم کی آخری امید ہیں،رضوان نیازی

بانی پی ٹی آئی قوم کی آخری  امید ہیں،رضوان نیازی

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر رضوان نیازی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کی آخری امید ہیں۔۔۔

، ماضی میں جتنے بھی سیاستدان آئے انہوں نے قوم کے حقوق کے خاطر جیلیں نہیں کاٹی، بانی پی ٹی آئی وہ عظیم رہبر ہیں جنہوں نے ہمیشہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور مدینہ ریاست بنانے کی بات کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...