مختلف واقعات میں 9سالہ بچی سمیت 4افراد زخمی

مختلف واقعات میں 9سالہ بچی سمیت 4افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات 4 واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 9 سالہ بچی سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔

سولجر بازار 01 نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص نعمان کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں پیش آیا۔اورنگی ٹاؤن پیر آباد میں گھر کے اندر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 9 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ ریسکیو کے مطابق زخمی بچی کی شناخت نایاب دختر شہزاد کے نام سے ہوئی ہے جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...