لانڈھی سیکٹر 36 بی کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

لانڈھی سیکٹر 36 بی کے قریب  ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی (آئی این پی)شہر قائد میں لانڈھی سیکٹر 36 بی نزد صدیقہ مسجد کے قریب روڈ کنارے سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔

 لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے ایدھی کورنگی ساڑھے 5 نمبر سرد خانے منتقل کر دی گئی۔ شناخت زمان ولد اللہ بخش کے نام سے ہوئی ہے ۔ لاش ضروری کارروائی کے بعد سرد خانے منتقل کی گئی، جہاں مزید قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...