لاڑکانہ:پولیس نے گمشدہ بچہ تلاش کرلیا، ورثا کے حوالے

لاڑکانہ:پولیس نے گمشدہ بچہ  تلاش کرلیا، ورثا کے حوالے

لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ 6 سالہ بچے کا سراغ لگاکر اسے ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔۔۔

لاڑکانہ پولیس نے گمشدہ 6 سالہ بچے کا سراغ لگاکر اسے ورثاء کے حوالے کردیا ہے ، اس سلسلے میں لاڑکانہ شہر کے تھانہ مارکیٹ کی حدود سے گم ہونے والے 6 سالہ بچے بہاؤ الدین پٹھان کی گمشدگی والی اطلاع پر لاڑکانہ پولیس نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو کھوج کر اس کے ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...