لاڑکانہ:اسپتال تعمیر کے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور جاں بحق
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)لاڑکانہ میں زیرِ تعمیر 600 بستر والے اسپتال میں مزدوری کرتے نجی کمپنی کے چار مزدور کرنٹ سے زخمی ہوگئے۔۔۔
، جنہیں چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دوران علاج 24 سالہ اویس علی سولنگی دم توڑ گیا جبکہ دیگر زخمیوں کو طبی امداد دی گئی جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ، متوفی کے بہنوئی نثار سولنگی نے بتایا کہ اویس دورانِ کام کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments