سندھ بار کے تحت صوبے بھر میں یونیٹی ڈے منایا گیا

سندھ بار کے تحت صوبے بھر میں یونیٹی ڈے منایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ بار کونسل کی جانب سے صوبے بھر میں سندھ یونیٹی ڈے منایا گیا۔ سندھ ہائی کورٹ بار کی جانب سے سندھ بار کونسل کی کال پر عدالتی کارروائی کے۔۔

 بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ بار کونسل کی جانب سے صوبے بھر میں سندھ یونیٹی ڈے منایا گیا۔سندھ ہائی کورٹ میں بیشتر بینچز نے معمول کی عدالتی کارروائی معطل کردی اور اہم مقدمات کی سماعت چیمبر میں کی گئی۔صدر سندھ ہائی کورٹ بار بیرسٹر حسیب جمالی اور دیگر وکلا نے ججز سے عدالتی امور معطل کرنے کی درخواست کی۔ اس موقع پر صدر سندھ ہائی کورٹ بار نے کہا کہ عدالتوں میں پیش نہ ہونے والے وکلا کے خلاف کوئی احکامات جاری نہ کیے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...