ڈی جی نے چارج سنبھال لیا
کراچی(اے پی پی)زین العابدین انصاری نے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کا چارج سنبھال لیا۔ترجمان کے مطابق چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ڈائریکٹرز کے ساتھ تعارفی اجلاس کی صدارت کی۔
زین العابدین انصاری نے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کا چارج سنبھال لیا۔ترجمان کے مطابق چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ڈائریکٹرز کے ساتھ تعارفی اجلاس کی صدارت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments