ڈی ایچ اے سے دو موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

ڈی ایچ اے سے دو موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

کراچی(آئی این پی)تھانہ درخشاں پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

ملزمان کو سی ویو سروس روڈ، فیز VI ڈی ایچ اے سے گرفتار کیا گیا،ملزمان کی شناخت محمد مختار اور محمد انور کے نام سے ہوئی۔ملزمان سے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...