نوابشاہ میں اردلی روم، پولیس افسران وجوانوں کے مسائل کا ازالہ

نوابشاہ میں اردلی روم، پولیس افسران وجوانوں کے مسائل کا ازالہ

نوابشاہ(بیورو رپورٹ)ڈی آئی جی نوابشاہ فیصل بشیر میمن کی زیرِ صدارت ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید بینظیرآباد، نوشہروفیروز اور سانگھڑ اضلاع سے تعلق رکھنے والے پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی۔

پولیس افسران و جوانوں نے اپنے سروس، محکمانہ، انتظامی اور فلاحی امور سے متعلق مسائل ڈی آئی جی کے روبرو پیش کیے ۔ ڈی آئی جی فیصل بشیر میمن نے تمام درخواست گزاروں کے مسائل کے حل کیلئے واضح ہدایات دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...