پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے مہنگائی کا جن بے قابو، سکھدیو ہمنانی

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں سے مہنگائی کا جن بے قابو، سکھدیو ہمنانی

کراچی (این این آئی) ترجمان سندھ حکومت سکھدیو ہمنانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی ہر روز بڑھتی قیمتوں کے باعث مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے اور عوام سخت پریشان ہیں۔ عوام کو ریلیف دینا وفاق کی ذمہ داری ہے۔

ترجمان سندھ حکومت سکھدیو ہمنانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی ہر روز بڑھتی قیمتوں کے باعث مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے اور عوام سخت پریشان ہیں۔ عوام کو ریلیف دینا وفاق کی ذمہ داری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...