گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی سے کئی علاقوں میں بجلی معطل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگنے سے کئی علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی۔
چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلوچ کالونی گرڈ اسٹیشن کے 3 پینلز میں آگ لگی تھی، پینلز کے اوپر فیول کے ٹینک تھے ، جب ہم یہاں پہنچے تو شعلے 30 سے 40 فٹ اونچے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments