درخواست نمٹا دی گئی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید روڈ کے قریب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے )کو قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کا حکم دے دیا ہے ۔
سندھ ہائیکورٹ نے جمشید روڈ کے قریب غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست نمٹاتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے )کو قانون کی خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی کا حکم دے دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments