کمشنر کی پسرور میں کھلی کچہری

کمشنر کی پسرور میں کھلی کچہری

گوجرانوالہ ،سیالکوٹ(سٹاف رپورٹر، نمائندہ دنیا)کمشنر گوجرانوالہ محمد علی نے پسرور میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کی شکایات سنیں اور مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسروں کو موقع پر احکامات جاری کئے ۔شہریوں نے ستھرا پنجاب، پیرا فورس، محکمہ تعلیم، اکاؤنٹس ودیگر محکموں کیخلاف درخواستیں پیش کیں۔

کمشنر گوجرانوالہ محمد علی نے پسرور میں کھلی کچہری لگائی، شہریوں کی شکایات سنیں اور مسائل کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسروں کو موقع پر احکامات جاری کئے ۔شہریوں نے ستھرا پنجاب، پیرا فورس، محکمہ تعلیم، اکاؤنٹس ودیگر محکموں کیخلاف درخواستیں پیش کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...