فوڈ ڈیلوری بوائے لٹ گیا

فوڈ ڈیلوری بوائے لٹ گیا

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں صفورا چورنگی کے قریب سید ولیج میں مسلح ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلوری بوائے کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

شہر قائد میں صفورا چورنگی کے قریب سید ولیج میں مسلح ڈاکوؤں نے فوڈ ڈیلوری بوائے کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...