پولیس اہلکار نے اپنا ہی گلا کاٹ لیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

پولیس اہلکار نے اپنا ہی گلا کاٹ لیا، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نارتھ کراچی میں رحمانیہ موڑ کے قریب تیز دھار آلے سے گلا کاٹنے کے واقعے میں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی ہے جو بلال کالونی تھانے میں تعینات ہے ۔ واقعے کے بعد زخمی اہلکار کو فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کی کوشش معلوم ہوتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...