نشتر میڈیکل یونیورسٹی :پی جی ڈی ایم ایس این انٹری ٹیسٹس کا انعقاد

نشتر میڈیکل یونیورسٹی :پی جی ڈی  ایم ایس این انٹری ٹیسٹس کا انعقاد

ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ماسٹر آف سائنس اِن نرسنگ پروگرامز کے انٹری ٹیسٹس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔

 جس میں مجموعی طور پر 1052 امیدواروں نے شرکت کی۔PGD پروگرام کے انٹری ٹیسٹ میں 877 جبکہ MSN میں 175 امیدوار شریک ہوئے۔ امیدواروں کی سہولت کیلئے PGD کے انٹری ٹیسٹ کیلئے 6 جبکہ MSN کیلئے 2 امتحانی ہالز مختص کئے گئے ۔ وائس چانسلر پروفیسر مہناز خاکوانی کی ہدایات پر امتحانی مراکز میں ضروری انتظامات مکمل کیے گئے۔ امتحانی عمل کے دوران نظم و ضبط اور شفافیت کو یقینی بنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...