پیرا فورس نے غیر قانونی کاغذ فیکٹری سیل کردی
ملتان(کرائم رپورٹر)سپیشل برانچ کی نشاندہی پر بستی مٹھو میں فیکٹری سیل کردی۔ پیرا فورس نے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر بستی مٹھو میں قائم غیر قانونی کاغذ فیکٹری کو سیل کردیا جس کا مالک بغیر لائسنس کے کام جاری رکھے ہوئے تھا۔
پیرا فورس نے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر بستی مٹھو میں قائم غیر قانونی کاغذ فیکٹری کو سیل کردیا جس کا مالک بغیر لائسنس کے کام جاری رکھے ہوئے تھا۔ فیکٹری کے متعلق ضلعی انتظامیہ کو پہلے بھی رپورٹ بھجوائی جاچکی تھی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پیرا فورس شاہ زیب الطاف نے ٹیم کے ہمراہ پہنچ کر سیل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments