گھر سے خاتون کی لاش برآمد
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر جناح اسکوائر کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملنے کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق ستائیس سالہ کنول زوجہ محمد کاشان کی لاش گھر کی ۔۔۔
پہلی منزل سے ملی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق متوفیہ نے گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کے وقت متوفیہ کے بچے اور ساس گراؤنڈ فلور پر موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments