شہر قائد میں عالمی یومِ بحریات منایا گیا

شہر قائد میں عالمی یومِ بحریات منایا گیا

کراچی (سٹی ڈیسک)عالمی یومِ بحریات 2026 پاکستان میرین اکیڈمی، کراچی میں وزارتِ بحری امور، حکومتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام، بین الاقوامی بحری تنظیم (IMO) کے موضوع پالیسی سے عملی اقدام تک: بحری شعبے میں بہترین کارکردگی کا فروغ کے تحت منایا گیا۔۔۔

اس پروگرام کے اسپانسر گلوبل ریڈیئنس گروپ آف کمپنیز تھے ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ سابق سفیر اور آزاد جموں کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ قدرت نے پاکستان کو بے پناہ سمندری نعمت سے مالا مال کیا ہے ۔ پاکستان سمندری معیشت کے ذریعے فائیدہ اٹھاکر بے پناہ ترقی کرسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...