سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان جمالی علیل، پارٹی قائدین کی تیمارداری
اوستہ محمد(نمائندہ دنیا)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی علیل ہیں، جن سے سیاسی رہنماؤں، پارٹی قائدین اور ۔۔۔
صوبائی وزرا و دیگر نے جمالی ہاؤس کراچی میں تمارداری کی۔ انہوں نے میر جان محمد خان جمالی کی خیریت دریافت کی، اور ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔ ملاقات کے دوران ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments