بجلی بندش کے خلاف احتجاج

بجلی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم اے جناح روڈ لائٹ ہاؤس کے قریب بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین سڑک پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے جس سے ڈینسوہال ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگیا۔

ایم اے جناح روڈ لائٹ ہاؤس کے قریب بجلی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین سڑک پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے جس سے ڈینسوہال ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے بند ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...