دو منشیات فروش پکڑے گئے
کراچی (کرائم رپورٹر )ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش کوگرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق گرفتار ملزمان فوڈ ڈیلیوری بوائز کا روپ دھار کر علاقے میں منشیات فروخت کرتے تھے۔
ڈیفنس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروش کوگرفتارکرلیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور علی کے مطابق گرفتار ملزمان فوڈ ڈیلیوری بوائز کا روپ دھار کر علاقے میں منشیات فروخت کرتے تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments