سماعت ملتوی

سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر پر حملہ کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث ملتوی کردی گئی۔ کالعدم تنظیم کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیاگیا تاہم تفتیشی افسر کا بیان مکمل نہ ہوسکا۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر پر حملہ کیس کی سماعت فاضل جج کی رخصت کے باعث ملتوی کردی گئی۔ کالعدم تنظیم کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیاگیا تاہم تفتیشی افسر کا بیان مکمل نہ ہوسکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...