بریک فیل ہونے سے مسافر بس گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے پاس مسافر بس کا بریک فیل ہونے سے گاڑی اور موٹر سائیکل زد میں آگئیںجس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا۔
لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے پاس مسافر بس کا بریک فیل ہونے سے گاڑی اور موٹر سائیکل زد میں آگئیںجس کے باعث دو افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔حادثے میں گاڑی اور موٹر سائیکل کو شدید نقصان پہنچا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments