پولیس مقابلے میںدوزخمیوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

 پولیس مقابلے میںدوزخمیوں  سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران مبینہ مقابلے اور تلاشی کے نتیجے میں4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔

جبکہ ڈکیتی میں مزاحمت پر ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری میں مبینہ مقابلے میں 2 ملزمان عامر اور کاشان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پسٹل، 3 موبائل فونز اور ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔ دوسری جانب تھانہ ڈیفنس پولیس نے دورانِ گشت مشتبہ گاڑی کی تلاشی لے کر 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...