دیم درخت گاڑیوں پرگرگیا رکشہ ڈرائیور زخمی

دیم درخت گاڑیوں پرگرگیا  رکشہ ڈرائیور زخمی

قکراچی (اسٹاف رپورٹر)اولڈ سٹی ایریا چاند بی بی روڈ طیبہ مسجد کے قریب قدیم درخت سڑک پر کھڑی گاڑیوں پر گر گیا جسکے نتیجے میں ایک کار اور رکشہ کو نقصان پہنچا واقعے میں رکشہ ڈرائیور نصیب خان زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

اولڈ سٹی ایریا چاند بی بی روڈ طیبہ مسجد کے قریب قدیم درخت سڑک پر کھڑی گاڑیوں پر گر گیا جسکے نتیجے میں ایک کار اور رکشہ کو نقصان پہنچا واقعے میں رکشہ ڈرائیور نصیب خان زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...