بزرگ خاتون کی تین روز پرانی لاش برآمد

بزرگ خاتون کی تین روز  پرانی لاش برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جمشید کوارٹر دو نمبر کے قریب گھر سے بزرگ خاتون کی تین روز پرانی لاش ملی۔

 پولیس کام کا کہنا ہے کہ متوفیہ گھر میں اکیلی رہتی تھی، موت بظاہر طبعی معلوم ہوتی ہے ، ادھر بوٹ بیسن تھانے کی حدود کلفٹن ساحل سمندر کے قریب قائم شاپنگ مال کے قریب پارک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی، لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...