سرکاری گاڑی چوری،رپورٹ کلفٹن تھانے میں درج
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن کے علاقے بلاک 8 جماعت خانے کے قریب سے نامعلوم چور سرکاری گاڑی 779 GS چوری کرکے لے گئے ۔ واقعے کی رپورٹ کلفٹن تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔
کلفٹن کے علاقے بلاک 8 جماعت خانے کے قریب سے نامعلوم چور سرکاری گاڑی 779 GS چوری کرکے لے گئے ۔ واقعے کی رپورٹ کلفٹن تھانے میں درج کرادی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments