فیروزآباد میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت 2 کار لفٹر گرفتار

فیروزآباد میں پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت 2 کار لفٹر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فیروزآباد پولیس اور شاہین فورس جمشید ڈویژن کا رات گئے کار لفٹرز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت دو کار لفٹرز گرفتار ہوئے جبکہ ساتھی ملزم فرار ہو گیا۔ملزمان کی شناخت رزاق عرف آلٹو ولد نیاز (زخمی) اور جہانزیب ولد جاوید کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی اسلحہ پستول بمعہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...