لاڑکانہ:بلاول پارک سے بزرگ کی لاش ملی، شناخت نہیں ہو سکی
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ)تھانہ سول لائن کی حدود بلاول پارک سے نامعلوم بزرگ شخص کی لاش ملی ہے ، جسے پولیس نے چانڈکا اسپتال منتقل کردیا، آخری اطلاعات تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی تھی، پولیس نے مزید بتایا کہ بزرگ شخص کی جیب سے میہڑ کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے لکھی گئی ادویات کا پرچہ ملا ہے ، جس پر اس کا نام محمد قاسم درج ہے۔
تھانہ سول لائن کی حدود بلاول پارک سے نامعلوم بزرگ شخص کی لاش ملی ہے ، جسے پولیس نے چانڈکا اسپتال منتقل کردیا، آخری اطلاعات تک لاش کی شناخت نہیں ہوسکی تھی، پولیس نے مزید بتایا کہ بزرگ شخص کی جیب سے میہڑ کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے لکھی گئی ادویات کا پرچہ ملا ہے ، جس پر اس کا نام محمد قاسم درج ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments