تھرپارکر:ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 15ٹیسٹ مثبت آگئے

تھرپارکر:ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، 15ٹیسٹ مثبت آگئے

تھرپارکر(نامہ نگار)مٹھی کے قریب گاؤں دبڑچھا میں ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، خواتین اور بچوں سمیت مزید 15 افراد کے ڈینگی ٹیسٹ مثبت آگئے۔

گاؤں دبڑچھا میں ریحانہ، زاہدہ، ذاکر، عائشہ، لیاقت، جہانگیر، شازیہ، صداقت، عادل، فراز، شاہدہ، علی گل، احمد علی، صنم بائی اور حمیران میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ مریضوں کو مختلف اسپتالوں میں لے جایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...