جیکب آباد:نجی کلینک میں خاتون کی ہلاکت پر انکوائری کمیٹی تشکیل
جیکب آباد (نمائندہ دنیا)نجی کلینک میں خاتون کی ہلاکت پر محکمہ صحت نے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔۔۔
کمیٹی میں سول اسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر ارشاد احمد سرکی چیئرمین، 4 سینئر ڈاکٹرز اراکین شامل ہیں، ڈاکٹر زیب کلینک میں 29 سالہ سونیا سدھایو کی ہلاکت، خون لگانے کے عمل، بلڈ گروپ، کراس میچنگ کا فارنزک جائزہ لیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments