ماڑی پور سے لاپتہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

ماڑی پور سے لاپتہ بچے  کی لاش نالے سے برآمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڑی پور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش نالے سے برآمد ہوگئی۔متوفی بچے کی شناخت ایان کے نام سے ہوئی جس کی عمر 9 سال تھی۔

والد نے بتایا کہ ایان گزشتہ روز گھر سے باہر کھیلنے کیلئے نکلا اور پھر لاپتہ ہوگیا تھا جس کو بہت تلاش کیا جبکہ انہوں نے بتایا کہ ہم نے پولیس کو بھی مطلع کردیا تھا۔بچے کی ناگہانی موت والدین پر غم کا پہاڑ بن کر گری جبکہ محلے کی فضا بھی سوگوار ہوگئی۔ ایان کی لاش کو لواحقین کے سپرد کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...