سی ویو کے قریب کھڑی گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی لاش برآمد
کراچی(آئی این پی ) سی ویو کے قریب کھڑی گاڑی سے پراپرٹی ڈیلر کی لاش برآمد کرلی گئی ابتدائی تحقیقات میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔۔۔
کہ مقتول حسن کو گاڑی کے اندر ہی فائرنگ کر کے قتل کیا گیاجو شہر کے علاقے ناظم آباد کا رہائشی تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ مقتول حسن کی لاش گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ سے ملی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments