انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع

انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع

کراچی(اے پی پی)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے طلبہ کے وسیع تر مفاد میں انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2026ء میں شرکت کے خواہشمند اور ۔۔۔

اہل امیدواروں کو آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے تاریخوں میں توسیع کا اعلان کردیا ہے ۔ انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر،کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے امیدوار بروز بدھ 7 اکتوبر 2026 ء تک 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ اپنے امتحانی فارم آن لائن جمع کرواسکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...