اے پلس کیٹیگری کا منشیات فروش گرفتار
کراچی (آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس کی انٹیلی جنس اطلاع پر کامیاب کاروائی کی گئی،
تھانہ بلدیہ ٹاؤن پولیس نے اے پلس کیٹیگری کے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت یوسف عرف ٹنڈا ولد محمد اسلام کے نام سے ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments