لاڑکانہ:نشے کے عادی 2افراد کی لاشیں برآمد
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) 24گھنٹوں کے دوران نشے کے عادی دو افراد کی لاشیں ملیں، ایدھی سینٹر کی انتظامیہ نے بتایا کہ جاں بحق مریض اور برآمد ہونے والے بزرگ شخص کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، جس کے باعث دونوں لاشوں کو غسل اور کفن دینے کے بعد شہر کے قریب دودائی قبرستان میں دفنا دیا گیا۔
24گھنٹوں کے دوران نشے کے عادی دو افراد کی لاشیں ملیں، ایدھی سینٹر کی انتظامیہ نے بتایا کہ جاں بحق مریض اور برآمد ہونے والے بزرگ شخص کی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی، جس کے باعث دونوں لاشوں کو غسل اور کفن دینے کے بعد شہر کے قریب دودائی قبرستان میں دفنا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments