پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 اور کے ایم سی فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا۔
سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹاؤن میں واقع پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 اور کے ایم سی فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پایا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments