زخمی سمیت 2 ڈاکوگرفتار
کراچی(اے پی پی)تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے اسٹار گراؤنڈ کے قریب پولیس اور شاہین فورس نے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے غیر قانونی پستول، موبائل فونز برآمد کرلیے۔
تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے اسٹار گراؤنڈ کے قریب پولیس اور شاہین فورس نے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے غیر قانونی پستول، موبائل فونز برآمد کرلیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments