مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے گرین بیلٹ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی،ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔

رام سوامی پیشامڈی روڈ بند پٹرول پمپ کے قریب فٹ پاتھ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کی وجہ ہلاکت اور شناخت تاحال معلوم نہ ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...