بدین:سابق شوہر اور نند نے خاتون کو 4بچوں سمیت گھر بدرکردیا

بدین:سابق شوہر اور نند نے خاتون کو 4بچوں سمیت گھر بدرکردیا

بدین (نمائندہ دنیا) گولارچی کے وارڈ نمبر 3 کی رہائشی خاتون نازیہ کنول نے پریس کلب شہید فاضل راہو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ۔۔۔

 اس کے سابق شوہر صداقت وڑائچ اور نند شائستہ نے اسے 4 بچوں سمیت گھر سے بے دخل کردیا ہے، جبکہ نند نے مبینہ طور پر گھر پر قبضہ کرکے قیمتی سامان، سونا اور ضروری دستاویزات بھی چوری کرلی ہیں۔ حکام معاملے کا نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...