دکان سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد

 دکان سے نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد

کراچی(این این آئی)بلال کالونی کے علاقے سیکٹر 5 ایم میں الیکٹرونکس کی مرمت کی دکان سے 24 سالہ نوجوان کی گولی لگی لاش برآمد ہوئی، جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت اسلم ولد غلام رسول کے نام سے ہوئی ہے ، جو مکان نمبر ایل 232 میں واقع الیکٹرونکس مرمت کی دکان کا مالک تھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی بلال کالونی پولیس، ایس ڈی پی او نیو کراچی، ایس ایچ او بلال کالونی اور دیگر اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...