نئی اشاعت کی تقریبِ رونمائی

نئی اشاعت کی تقریبِ رونمائی

کراچی(این این آئی)معروف اردو ادیب مرحوم نسیم انہونوی کے ناول ’’نجم السحر‘‘ کی نئی اشاعت کی تقریبِ رونمائی آرٹس کونسل کی جوش ملیح میں منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت ادیب محمود شام نے کی۔

معروف اردو ادیب مرحوم نسیم انہونوی کے ناول ’’نجم السحر‘‘ کی نئی اشاعت کی تقریبِ رونمائی آرٹس کونسل کی جوش ملیح میں منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت ادیب محمود شام نے کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...