خاتون حادثے کی نذر
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور روڈ نیول فلیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ٹریلر کی زد میں آ کر راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی شناخت نہ ہوسکی، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ماڑی پور روڈ نیول فلیٹ کے قریب ٹریفک حادثہ ٹریلر کی زد میں آ کر راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی شناخت نہ ہوسکی، لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments